Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

جیک آئیکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان آئیکن
آئیکن 1946ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامجان تھامس آئیکن
پیدائش7 مارچ1918(1918-03-07)
بگنل اینڈ,نیو کیسل انڈر لائم,سٹیفورڈشائر
وفات15 ستمبر 1984(1984-90-15) (عمر  66 سال)
بگنل اینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک اور گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلاٹیسٹ(کیپ 312)22 جون 1946  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ17 اگست 1955  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1934–1968اسٹافورڈ
1939–1957لنکا شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہٹیسٹفرسٹ کلاس
میچ18365
رنز بنائے60617,968
بیٹنگ اوسط20.8936.81
100s/50s0/327/108
ٹاپ اسکور60192
گیندیں کرائیں57222,618
وکٹ3339
بولنگ اوسط118.0030.27
اننگز میں 5 وکٹ011
میچ میں 10 وکٹ01
بہترین بولنگ1/386/21
کیچ/سٹمپ31/–419/–
ماخذ:ای ایس پی این کرک انفو، 12 مئی 2018

جان تھامس آئیکن (پیدائش:7 مارچ 1918ء)|(وفات:15 ستمبر 1984ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا، جس نے 1946ء سے 1955ء[1] اٹھارہٹیسٹ میچ کھیلے ایک "پرسکون، مقبول بائیں ہاتھ کا کھلاڑی جس نےلیگ اسپن بھی کیا"، آئیکن نے اپنی زیادہ تر کرکٹلنکاشائر کے لیے کھیلی۔[1] وہ بائیں ہاتھ کے ایک ٹھوس بلے باز تھے جن کے اعدادوشمار غیر معمولی ٹیسٹ نہیں ہیںبل ایڈریچ ،لین ہٹن اورڈینس کامپٹن جیسے کھلاڑیوں کے ہوتے ٹیم میں ان کا کردار کم ہوا۔[1]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 15 ستمبر 1984ء کو بگنل اینڈ میں 66 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ابپColin Bateman (1993)۔If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ ص 98۔ISBN:1-869833-21-X
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=جیک_آئیکن&oldid=8718101»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp