Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

جینیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈی این اےضرر کی وجہ سےسرطان جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔فطرت میں اس ضرر کی مرمت کرنے کيليے ایک مکمل نظامخلیات میں موجود ہوتا ہے۔ یہاں اس کا ایک پہلو دکھایا گیا ہے جس میںپیوستگر خامرے (رنگدار بادل نما) کی مدد سے ڈی این اے کی مرمت کا کام انجام دیا جا رہا ہے۔


جینیات یاوراثیات (انگریزی: Genetics)وراثوں (genes) کی ساخت، ان کے افعال اور ان کے رویے کے مطالعے کو کہا جاتا ہے اور یہحیاتیات کی ایک ذیلی شاخ ہے۔ اس کی تعریف ایک اور انداز میں یوں بھی کی جا سکتی ہے کہ حیاتیات کی وہ شاخ ہے جس میںوراثوں کا مختلف پہلوؤں سے مطالعہ کیا جاتا ہے یعنی ان کے ذریعہ خواص کی اولاد میں منتقلی (طرزوراثی سےطرزظاہری کی تشکیل)، وراثوں میں ہونے والےطفرہ (mutation)، طفرہ سے ہونے والےامراض اور ان امراض کے معالجے کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ابتدا میں دو اہم الفاظ کی وضاحت اور ان کے مفہوم کا فرق

حیاتی علوم اورحیاتیات کی شاخیں
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=جینیات&oldid=6056331»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp