تعریف: ایساصحیح عدد جو 2 سے (پورا) تقسیم ہوجفت کہلاتا ہے۔ انگریزی میں even کہتے ہیں۔
جفت اعداد کا مجموعہ:E={⋯,−8,−6,−4,−2,0,2,4,6,8,⋯}{\displaystyle \mathbb {E} =\{\cdots ,-8,-6,-4,-2,0,2,4,6,8,\cdots \}}
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیںLTR پڑھیٔے ریاضی علامات
E=mc2