Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

جبوتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
جبوتی
جبوتی
جبوتی
جبوتی کا پرچم  ویکی ڈیٹا پر (P163) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جبوتی
جبوتی
نشان

 

شعار
(عربی میں:اتحاد، مساواة، سلامویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین وآبادی
متناسقات11°48′00″N42°26′00″E / 11.8°N 42.433333°E /11.8; 42.433333  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ23200مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومتجبوتی  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانفرانسیسی ،  عربی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی1152944 (2023)[2] ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
533626 (2019)[3]
541471 (2020)[3]
548890 (2021)[3]
556264 (2022)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
540367 (2019)[3]
548686 (2020)[3]
556667 (2021)[3]
564584 (2022)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
اعلی ترین منصباسماعیل عمر جلیہ (8 مئی 1999–) ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومتعبد القادر کمیل محمد (1 اپریل 2013–) ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس23 جون 1977 ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر18 سال  ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں[4] ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمdj.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2DJ ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+253 ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

جبوتی (عربی:جيبوتي) سرکاری نامجمہوریہ جبوتیقرن افریقہ کا ایک ملک ہے۔ جبوتیمشرقی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں شمال میںاریتریا، مغرب اور جنوب میںایتھوپیا، جنوب مشرق میںصومالیہ،بحیرہ احمر اورخلیج عدن سے ملتی ہیں۔ صرف 23 ہزارمربع کلومیٹر میں پھیلے اس ملک کی آبادی آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کا دار الحکومتجبوتی (شہر) ہے۔ ملک کی آبادی کا پانچواں حصہبین الاقوامی سطح پر خط افلاس کے نیچے یعنی 1.25 ڈالر فی دن سے کم آمدنی حاصل کرتا ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

جمہوریہ جبوتی نے فرانس سے اپنی آزادی 27 جون 1977 کو حاصل کی ـ سنہ 1977 سے پہلے جبوتی "فرانسیسی صومالی لینڈ" کا حصہ تھاـ یہاں کے خانہ بدوش قبیلوں نے شاعری اور کہانیوں میں ہزاروں سال کی تاریخ وقف کی ہوئی ہےـ جزیرہ نمائے عرب کی نزدیکی کی وجہ سےجبوتی میں اسلام باقی افریقہ سے پہلے آیاـ

دین

[ترمیم]

جبوتی میں مسلمانوں کی اکثریت ہے (94 فیصد) ـ ہر مسلمان ملک کی طرح جبوتی کے ہر شہر اور گاؤں میں مسجد ہوتی ہےـ اس کے علاوہ مزاروں پر جانے کی بھی روایت ہےـ ان میں سب سے مشہورشیخ ابو یزید کامزار ہے جو گودا کی پہاڑوں میں واقع ہےـ

جبوتی کی سب سے بڑی اقلیتمسیحیت کے پیروکاروں کی ہےـ

انتظامی تقسیم

[ترمیم]
جبوتی علاقہs
علاقہرقبہ (کلومیٹر2)آبادیدار الحکومت
علی صبیح علاقہ،

(Région d'Ali Sabieh)

2,20075,005علی صبیح
ارتا علاقہ,

(Région d'Arta)

1,80069,047ارتا
دخیل علاقہ،

(Région de Dikhil)

7,20080,023دخیل
جبوتی علاقہ،

(Ville de Djibouti)

200604,013جبوتی
اوبوک علاقہ،
(Région d'Obock)
4,70040,128اوبوک
تاجورہ علاقہ،

(Région de Tadjourah)

7,10079,567تاجورہ

آب و ہوا

[ترمیم]
آب ہوا معلومات برائےجبوتی شہر
مہیناجنوریفروریمارچاپریلمئیجونجولائیاگستستمبراکتوبرنومبردسمبرسال
بلند ترین °س (°ف)34
(93)
34
(93)
37
(99)
38
(100)
44
(111)
47
(117)
47
(117)
47
(117)
44
(111)
39
(102)
36
(97)
34
(93)
47
(117)
اوسط بلند °س (°ف)29
(84)
29
(84)
31
(88)
32
(90)
34
(93)
37
(99)
41
(106)
39
(102)
36
(97)
33
(91)
31
(88)
29
(84)
33.4
(92.2)
اوسط کم °س (°ف)23
(73)
24
(75)
25
(77)
26
(79)
28
(82)
30
(86)
31
(88)
29
(84)
29
(84)
27
(81)
25
(77)
23
(73)
26.7
(79.9)
ریکارڈ کم °س (°ف)19
(66)
18
(64)
21
(70)
21
(70)
21
(70)
23
(73)
22
(72)
22
(72)
23
(73)
21
(70)
18
(64)
17
(63)
17
(63)
اوسط بارش مم (انچ)10
(0.39)
13
(0.51)
25
(0.98)
13
(0.51)
5
(0.2)
0
(0)
3
(0.12)
8
(0.31)
8
(0.31)
10
(0.39)
23
(0.91)
13
(0.51)
131
(5.14)
اوسط بارش ایام32211011112217
ماخذ: BBC Weather[5]

سب سے بڑے شہر

[ترمیم]
 
جبوتی کے بڑے شہر یا ٹاؤن
جیو نیمز
درجہعلاقہآبادی
جبوتی
جبوتی
علی صبیح
علی صبیح
1جبوتیجبوتی علاقہ623,891تاجورہ
تاجورہ
دخیل
دخیل
2علی صبیحعلی صبیح علاقہ45,012
3تاجورہتاجورہ علاقہ22,193
4دخیلدخیل علاقہ18,013
5اوبوکاوبوک علاقہ17,776
6ارتاارتا علاقہ10,019
7حلحولعلی صبیح علاقہ3,519
8درہ، جبوتیتاجورہ علاقہ1,873
9غالافیدخیل علاقہ1,849
10لویاداارتا علاقہ1,646

جغرافیہ

[ترمیم]
 یمنبحیرہ احمر ارتریا
خلیج عدن
  جبوتی    
 صومالیہ ایتھوپیا

فہرست متعلقہ مضامین جبوتی

[ترمیم]
ویکی ذخائر پرجبوتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.  ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ جبوتی في خريطة الشارع المفتوحة"۔OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولا‎ئی 2025ء{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 16 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. https://data.who.int/countries/262 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2024
  3. ^ابناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  4. http://chartsbin.com/view/edr
  5. "BBC Weather : Djibouti"۔ 2018-12-25 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2012-07-11{{حوالہ ویب}}:نامعلوم پیرامیٹر|deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
جغرافیائی مقام
آزاد ممالک
غیر تسلیم شدہ ممالک
تابع علاقے
غیر واضح اقتدار
ممالک
معاشرہ
آبادیات
ثقافت
بحر ہند کے کنارے واقع ممالک اور علاقے
افریقا
بحر ہند کا نقشہ
ایشیا
دیگر
بین الاقوامی رکنیت
ارکان
مبصرین
ممالک و علاقہ جات
مسلم برادریاں
بین الاقوامی تنظیمیں
افریقی اتحاد کے رکن ممالک
Flag of African Union
فرانکوفونی کی رکن ریاستیں اور مبصرین
رکن ممالک
مبصرین
بربر
چاڈیہ
کوشیائی
بیجا
قبطی
اموتائی
سامی
عربی /مالٹائی
شمال مغربی سامی1
جنوبی سامی
سامی موضوعات
شخصیات
سیاست
حسب نسب
تاریخ
ممالک
پرچم اور
قومی علامات
مطالعات
مذاہب
تنظیمیں
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=جبوتی&oldid=6860981»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp