پوپ جان پال دوم (لاطینی:Ioannes Paulus II;اطالوی: Giovanni Paolo II;پولینڈی:Jan Paweł II؛ پیدائشی نامکیرول جوزف وجتیلا؛پولینڈی: [ˈkarɔlˈjuzɛvvɔjˈtɨwa]؛ 18 مئی 1920ء – 2 اپریل 2005ء) 1978ء سے 2005ء تک ایکپوپ تھے۔ ان کو کچھ کاتھولکوں نےمقدس جان پال عظیم کہا ہے۔[3][4][5]