Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

اساس آٹھ کا نظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ثمانی سے رجوع مکرر)
اس مضمون کیویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کےاسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میںمدد کریں۔
اس مضمون میںکسی قابل تصدیق ماخذ کاحوالہ درج نہیں ہے۔ براہ کرممضمون میں قابل اعتماد مآخذ کےحوالہ جات درج کرنے میں مدد کریں۔ بلا حوالہ مواد قابل اعتراض ہوتا ہے اس لیے ممکن ہے اسے حذف کر دیا جائے۔
سولہ کا نظاماعشاری نخیظامثامنی نظامثنائی نظام
0=0=00000
1=1=11000
2=2=20100
3=3=31100
4=4=40010
5=5=51010
6=6=60110
7=7=71110
8=8=100001
9=9=111001

ثثعسخخلک

A=10=120101
B=11=131101
C=12=140011
D=13=151011
E=14=160111
F=15=171111

اساس آٹھ کا نظام جو انگریزی میں آکٹل نمبر سسٹم کہلاتا ہے، بعض شمارندوں میں استعمال کیا گیا۔ اسنظام میں کل 8 ہندسے ہوتے ہیں۔ یہ ہندسےصفر سے لے کر 7 تک کے اعداد ہوتے ہیں۔ 8 کو 10 سے، نو کو 11 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح 10 کو 12 سے اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ 18 کو ظاہر کرنے کے لیے 20، 19 کو ظاہر کرنے کے لیے 21 اور 20 کی اعشاری رقم کو 22 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=اساس_آٹھ_کا_نظام&oldid=5972940»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp