Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

تیسفون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مدائن۔ اس مقام کایونانی نامتیسفون (Ctesiphon) ہے۔ یہبغداد سے تھوڑے فاصلے پر جنوب میںدریائے دجلہ کے کنارے واقع ہے۔ چونکہ یہاں یکے بعد دیگرے کئی شہر آباد ہوئے اس لیے عربوں نے اسے مدائن (مدینہ کی جمع معنی متعدد شہر) کہنا شروع کر دیا آج کل اس جگہ سلمان پاک نامی شہر آباد ہے۔ جہاں قدیمطسیفون کے کھنڈر ہیں جن میںطاق کسریٰ بھی ہے، یونانی حکمرانسلیوکس نے یہاںسلوقیہ کے نام سے دار الحکومت بنایا تھا بعد میںساسانی دار الحکومت "مدائن"سلوقیہ سے ملحق ہو گیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 81،دارالسلام الریاض
طرز
فارسی
Parthian
دیگر
اقسام
اجزا
ثقافتی شہر
تچزیہ
فہرستیں
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=تیسفون&oldid=8417536»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp