Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

توما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
توما رسول
توما
رسول،مبلغ اور شہید
پیدائشپہلی صدی عیسوی
گلیل،یہودیہ، سلطلنت روم
وفات21 دسمبر، 72 عیسوی[1]
مالے پورے (انڈیا)[2][3]
قداستقبل کانگریشن
تہوار3 جولائی – سائرو-مالابار، سائریک کیتھولک، سائریک راسخ الاعتقاد، لاطینی کیتھولک، انگلیکان کمیونین
21 دسمبر – انڈین آرتھوڈوکس، لاطینی کیتھولک (روایتی کیلنڈر)، انگلیکان کمیونین، ہسپانوی چرچ

26 پیشنز – قبطی آرتھوڈکس

6 اکتوبر اور اتوار ایسٹر توما اتوار کے بعد – مشرقی راسخ الاعتقاد، مشرقی کیتھولک
منسوب خصوصیاتجڑواں، مسیح کی طرف میں اپنی انگلی رکھتے ہوئے،نیزہ (کے سببشہادتمربع (اپنا پیشے، ایک بلڈر)
سرپرستیانڈیا،تومی مسیحی،سری لنکا

تومایسوع کا ایکرسول،ارامی زبان میں توما کو توام کہتے ہیں۔ جس کا مطلب ہے "جڑواں۔[4]

بائبل میں توما کا ذکر

[ترمیم]

عہد نامہ جدید میں توما کا ذکر چاورں اناجیل اوررسولوں کے اعمال میں ملتا ہے لیکن صرف ایک یا دو بار، البتہیوحنا کی انجیل میں 6 مرتبہ ذکر آیا ہے ملتا ہے۔

  • جب الیعزر کی موت پر باقی شاگردوں نے مسیحی کو بیت عنیاہ جانے سے اس لیے روکا کہ یہودی ان کو سنگسار نہ کر دیں توتوما نے کہا تھا آو ہم بھی اس کے ساتھ چلیں تا کہ اس کے ساتھ مریں۔
  • ایک مقام پریوحنا ہی میں ہے کا جہاں میں جاتا ہوں تم وہاں کی راہ جانتے ہو۔ اس پر توما نے جواب دیا تھا کہ۔۔۔۔ ہم نہیں جانتے کہ تو کہاں جاتا ہے، پھر راہ کس طرح جانیں؟۔[5]
  • پھر جب واقع صلیب کے بعد (مسیحی عقیدے کے مطابق)، جب باقی حواریوں نے مسیح کو زندہ دیکھا اور توما کو بتایا تو توما نے شک کیا کہ میں نہیں مانتا، خود دیکھوں تو مانو۔[6] تاریخی روایات کے مطابق توماحواری ہندستان آیا، یہاں پر تبلیع کی، کچھ لوگوں نے اس کو اس کی پاداش میں اس کو قتل کر دیا۔

توما کی انجیل

[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیےتوما کی انجیل ملاحظہ کریں۔

ناگ حمدی سے ملنے والے مسودات میں سب سے بڑا جو مسودہ تھا وہتوما کی انجیل ہی تھی، اس سے بھی پہلے 1897 میں کچھ مسودات ملے تھے ان میں توما کی انجیل کی طرف اشارے پائے گئے تھے۔ اس میں حضرتیسوع مسیح کی طرف منسوب 114 اقوال و ارشادات ہیں۔[4]

توما سے منسوب کتابیں

[ترمیم]

توما کی انجیل کے علاوہ بھی کچھ کتب توما سے منسوب کی جاتی ہیں، لیکن توما کی کوئی بھی کتابعہد نامہ جدید میں شامل نہیں لیکن کچھ مسیحی گروہ اس کی کتب کو الہامی مانتے ہیں۔

  • توما کی انجیل
  • توما کے اعمال یا اعمال توما
  • انجیل طفولیت مسیح
  • کتاب مسافرت توما
  • مشاہدات توما۔[7]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Fr. G. Thalian۔"`Saint Thomas the Apostle' in `The Great Archbishop Mar Augustine Kandathil, D. D.: the Outline of a Vocation'"۔ D. C. Kandathil۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2018-12-25۔ اخذ شدہ بتاریخ2010-04-26{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
  2. The Encyclopedia of Christianity, Volume 5 by Erwin Fahlbusch. Wm. B. Eerdmans Publishing – 2008, Page 285.ISBN 978-0-8028-2417-2.
  3. St. Thomas | Christian Apostle | Britannica.com
  4. ^ابقاموس الکتاب، صفحہ 269
  5. یوحنا کی انجیل، 16:11
  6. یوحنا کی انجیل 20:25
  7. آکسی ہومو، مطبوعہ لندن 1813
کاتھولک مقدسین
کنواری مریم
alt= بوک ویلر، جرمنی میں چار مؤلفین انجیل کا رنگ دار شیشہ
رسل
مقرب فرشتے
معترفین
شاگِردان
معلمین
مؤلفین انجیل
آبائے کلیسیا
شہدا
بزرگان
پوپ
انبیا
کنواریاں
  • لوا خطا ماڈیول:Portal-inline میں 81 سطر پر: attempt to call upvalue 'processPortalArgs' (a nil value)۔
  • لوا خطا ماڈیول:Portal-inline میں 81 سطر پر: attempt to call upvalue 'processPortalArgs' (a nil value)۔
مسیح
اناجیل
شخصیات
گروہان
رسول
اعمال
پطرس،پولس
رومی و
ہیرودیس کا خاندان
اناجیل
اعمال
خطوط
مکاشفہ


بائبل
(عہد نامہ جدید)
واقعات
جملے
شخصیات
مقامات
متعلقہ
معلومات کتب خانہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=توما&oldid=6898383»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp