جمہوریہ ہند کی تاریخ 16 جنوری 1950ء سے شروع ہوتی ہے۔ 15 اگست 1947ء کوبھارت کوبرطانوی راج سےآزادی ملی اور بھارت ایک آزادملک بن گیا۔