Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

تارتاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تارتاری (انگریزی: Tartary)[1]ایشیا کا ایکتاریخی خطہ ہے جوبحیرہ قزوین،کوہ اورال اوربحر الکاہل کے مابین واقع ہے۔ اس علاقہ کو تارتاری کا نام اہلیورپ نے دیا ہے کیونکہ ان کے نزدیکوسط ایشیا،شمالی ایشیا اورمشرقی ایشیا کے علاقے یورپی جغرافیہ کے غیر مانوس تھے اور تارتاری اس پورے علاقے پر مشتمل تھا۔ تارتاری موجودہ دور کےریاست ایدل اورال,قفقاز,سائبیریا,داخلی ایشیا,منگولیا اورمنچوریا کے علاقوں کر محیط ہے۔

تارتاری کا نقشہ اور وضاحت.

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Elliott, "The Limits of Tartary", 625
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=تارتاری&oldid=6547574»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp