Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

بیچلر پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک بیچلر اپنی دعوت کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔

بیچلر پارٹی کواسٹیگ پارٹی،اسٹیگ نائٹ اوراسٹیگ ویک اینڈ بھی کہا جاتا ہے۔ (مملکت متحدہ میں)،دولت مشترکہ ممالک اورآئرلینڈ میںبکز نائٹ بھی کہا جاتا ہے۔[1] یہ ایک ایسی دعوت ہے جو اس آدمی کے اعزاز میں منعقد ہوتی ہے جو رشتہ ازدواج میں بندھا جا رہا ہو۔ یہ گویا اس کیآزادی کی آخری رات کا جشن ہے۔ یہ دعوت عمومًابیسٹ مین کی جانب سے ترتیب دی جاتی ہے۔ اس کے انعقاد میں عام طور سےبیچلر پارٹی منصوبہ بندی کمپنی کی مدد لی جاتی ہے۔ یہ دعوت مردوں تک ہی محدود ہوتی ہے، تاہم کبھی کبھار اس میں خواتین بھی شریک ہو سکتی ہیں جیسے کہ پیشہ ورانہ طور پر محفل میں کپڑے اتارنے والیاں (strippers) یا لباس کے اوپری حصے کی بناوٹ دکھائی دینے (topless) والی ویٹریسیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "10 Great Bucks Night Ideas"۔ 2014۔ 2014-03-20 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2014-02-25
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=بیچلر_پارٹی&oldid=8856877»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp