رئیسغلام محمد بھرگڑی کے آبا و اجداد کا تعلقڈیرہ غازی خان سے تھا۔ ان کے بزرگبھرگڑھ سے ہجرت کرکےتالپوروں کی صاحبی میںسندھ کے تعلقہجیمس آباد میں آباد ہوئے اور بھرگڑی کہلائے۔