Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

بودھ گیا

متناسقات:24°41′42″N84°59′29″E / 24.695102°N 84.991275°E /24.695102; 84.991275
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بودھ گیا
Bōdh Gayā
قصبہ
Great Buddha Statue
Great Buddha Statue
بودھ گیا is located in ٰبھارت
بودھ گیا
بودھ گیا
کا نقشہ دیکھیں ٰبھارت
بودھ گیا is located in بہار
بودھ گیا
بودھ گیا
کا نقشہ دیکھیں بہار
متناسقات:24°41′42″N84°59′29″E / 24.695102°N 84.991275°E /24.695102; 84.991275
ملک بھارت
صوبہبہار
ضلعگیا ضلع
رقبہ(2015)[A 1]
 • شہر20.2 کلومیٹر2 (7.8 میل مربع)
 • Regional planning83.78 کلومیٹر2 (32.35 میل مربع)
آبادی(2015)
 • کل45,349
زبانیں
 • دفتریہندی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز824231
گاڑی کی نمبر پلیٹBR-02
  1. Constituents of Bodh Gaya Plannina area are Bodh GayaNagar Panchayat, 32 villages in Bodh GayaCD block and 3 villages inگایا، بھارت CD block of Gaya district.

بودھ گیا (انگریزی: Bodh Gaya) ہندوستان کی ریاست بہار کے گیا ضلع میں مہابودھی مندر کمپلیکس سے وابستہ ایک مذہبی مقام اور زیارت گاہ ہے۔ یہ مشہور ہے کہ یہی وہ جگہ ہے جہاں گوتم بدھ نے معرفت حاصل کی تھی۔ بدھ مت کے ماننے والوں کے لیے، بودھ گیا گوتم بدھ کی زندگی سے متعلق اہم چارقابل زیارت مقامات میں سے سب سے اہم ہے۔ باقی تین کشی نگر، لمبینی اور سارناتھ ہیں۔ 2002 میں مہابودھی مندر، جو بودھ گیا میں واقع ہے، یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں جگہ بنالی ہے۔[1]

تفصیلات

[ترمیم]

بودھ گیا کی مجموعی آبادی 45,349 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔"Bodh Gaya"
علامتیہ نامکمل پیش نظر صفحہبھارت سے متعلق موضوع پر ایکنامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میںمزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔
علامتیہ نامکمل پیش نظر صفحہ بھارتی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایکنامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میںمزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔
بدھ مت کے موضوعات
بنیادیں
گوتم بدھ
اہم تصورات
کونیات
طرزعمل
نروان
رہبانیت
شخصیات
متون
مکاتب فکر
بلحاظ ممالک
تاریخ
فلسفہ
ثقافت
متفرق
بدھ مت اور:
فہرستیں
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=بودھ_گیا&oldid=6830601»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp