Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

بلند اجود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس مضمون میںکسی قابل تصدیق ماخذ کاحوالہ درج نہیں ہے۔ براہ کرممضمون میں قابل اعتماد مآخذ کےحوالہ جات درج کرنے میں مدد کریں۔ بلا حوالہ مواد قابل اعتراض ہوتا ہے اس لیے ممکن ہے اسے حذف کر دیا جائے۔
بلند اجود
(ترکی میں:Mustafa Bülent Ecevit)، (ترکی میں:Bülent Ecevitویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش28 مئی 1925ء[1][2][3][4][5][6][7] ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول[1] ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات5 نومبر 2006ء (81 سال)[8][2][3][4][5][9][6] ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انقرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتدماغی جریان خون  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنترک ریاستی قبرستان  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتڈیموکریٹک لیفٹ پارٹی (ترکیہ) (1987–2004)
جمہوری خلق پارٹی (1954–1980) ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
کونسل آف یورپ کی پارلیمانی اسمبلی کا نمائندہ[10]  ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 اپریل 1958  – 1 اپریل 1959 
وزیر اعظم ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 جنوری 1974  – 17 نومبر 1974 
نعیم تالو  
سعدی ارماک  
وزیر اعظم ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 جون 1977  – 21 جولا‎ئی 1977 
سلیمان دمیرل  
سلیمان دمیرل  
وزیر اعظم ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 جنوری 1978  – 12 نومبر 1979 
سلیمان دمیرل  
سلیمان دمیرل  
نائب وزیر اعظم ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 جون 1997  – 11 جنوری 1999 
تانسو چیلر  
 
وزیر اعظم ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 جنوری 1999  – 28 مئی 1999 
مسعود یلماز  
بلند اجود  
وزیر اعظم ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 مئی 1999  – 18 نومبر 2002 
بلند اجود  
عبد اللہ گل  
عملی زندگی
مادر علمیرابرٹ کالج
اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن
جامعہ انقرہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  مصنف ،  شاعر ،  مترجم ،  صحافی ،  سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانترکی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانترکی[11]،  انگریزی ،  سنسکرت ،  بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملسیاست ،  صحافت ،  مضمون ،  نظریاتی صحافت ،  ادب  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے
بلند اجود

بُلند اَجوِد،ترکی کے سابق وزیر اعظم ہیں۔ اپنی سیاسی زندگی میں پانچ بارترکی کےوزیر اعظم بنے۔ انھیں سن دو ہزار دو میں اس وقت اقتدار سے الگ کیا گیا جب انھوں نے صحت کی خرابی کی بنیاد پر مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔ ان کو اس وقت ترکی میں اقتصادی مشکلات کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔

اجود نے1974ء میںقبرص میں ترک اقلیت کے تحفظ کے لیے جزیرے پر حملے کا حکم دیا تھا جس کے بعد ہونے والیقبرص کی تقسیم آج بھی قائم ہے۔ اجود نے ترکی کویورپی یونین کی رکنیت اور مغرب کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اجود سوشلسٹ تھے اور انھوں ملک میں مذہبی جماعتوں کی سخت مخالفت کی۔ انھوں نے1974ء میںترکی میں پہلے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والےوزیر اعظم کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا لیکن اپنے سماجی جمہوری نظریات کے باوجود وہ انتہائیقوم پرست رہے۔قبرص پر حملے کے بعد ترکی میں انھیں ہیرو کا درجہ مِل گیا لیکن سال ختم ہونے سے پہلے ان کی مخلوط حکومت ٹوٹ گئی اور وہ اقتدار سے ہٹ گئے۔

1980ء کی دہائی میں فوجی بغاوت کے بعد انھیں قید میں بھی رکھا گیا۔ ان کے خلاف دس سال تک سیاست میں حصہ لینے پر پابندی رہی جس دوران انھوں نے ایک اعتدال پسند بزرگ سیاست داں کی شہرت حاصل کر لی۔ انیس سو نناوے میں ان کے دورِ اقتدار میں ترکی کویورپی یونین کی رکنیت کے امیدوار کے طور پر تسلیم کر لیا گیا۔

2002ء میںترکی میں کرنسی کی قیمت میں کمی کے بعد حالات اتنے خراب ہو گئے کہ معیشت کو بچانے کے لیے آئی ایم ایف کی مدد حاصل کرنا پڑی۔ بلند اجود نے انتخابات میں ناکامی کے بعد سن دو ہزار چار میں فعال سیاست سے علیحدگی اختیار کر لی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
ویکی ذخائر پربلند اجود سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ابعنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Эджевит Бюлент
  2. ^ابعنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی:https://www.britannica.com/biography/Bulent-Ecevit — بنام: Bulent Ecevit — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ابفائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ:https://www.findagrave.com/memorial/16479207 — بنام: Bulent Ecevit — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ابBrockhaus Enzyklopädie online ID:https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ecevit-bulent — بنام: Bülent Ecevit
  5. ^ابمصنف:فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی:https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15070293p — بنام: Bülent Ecevit — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. ^ابعنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID:https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=17015 — بنام: Bülent Ecevit
  7. عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID:https://proleksis.lzmk.hr/19104 — بنام: Bülent Ecevit
  8. http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/europe/6119590.stm
  9. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی:https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0023404.xml — بنام: Bülent Ecevit
  10. http://www.assembly.coe.int/nw/xml/AssemblyList/MP-Details-EN.asp?MemberID=679
  11. کونر آئی ڈی:https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/281643875
حکومت عظیم قومی ایوان
(1920–1923)
جمہوریہ ترکی
(1923)
قائم مقام وزرائے اعظم
جمہوریہ ترکی
(1923)
معلومات کتب خانہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=بلند_اجود&oldid=9336990»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp