Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

بروٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بروٹس
(لاطینی میں:Marcus Junius Brutusویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 85 ق مء[1] ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات23 اکتوبر 42 ق مء[2] ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلپی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتخود کشی  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدمارکس جونیس بروٹس کبیر[3][4][5] ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہسرویلیا[4][6] ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہفلسفی ،  شاعر ،  قدیم رومی سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان[2] ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے
بروٹس

مارکس جونیس بروٹس "اصغر" (انگریزی: Marcus Junius Brutus (the Younger)) قدیم روما کا سربرآوردہ جرنیل۔جولیس سیزر کے قاتلوں کا سربراہ۔ سیزر اور پامپی کی جنگ میں پامپی کا ساتھ دیا۔ 48 ق م میں پامپی کو شکست ہوئی تو سیزر نے بروٹس کو معاف کر دیا اور 44 ق م میں شہر روم کا منصف اعلیٰ مقرر کیا۔ سیزر کے قتل کے بعد روم سے فرار ہو گیا۔42 ق م میں فلپی کے مقام پرمارک انطونی کی فوج کا مقابلہ کیا مگر شکست کھائی اورخود کشی کر لی۔ شیکسپیئر کے ڈرامے "جولیس سیزر " میں بروٹس ایک اہم کردار ہے۔

ویکی ذخائر پربروٹس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

تبادلۂ خیال:بروٹس

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — بنام: M. Iunius (53) M. f. Brutus = Q. Servilius Caepio Brutus — Digital Prosopography of the Roman Republic ID:https://romanrepublic.ac.uk/person/2459/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2021
  2. ^ابمصنف:فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی:https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb125362018 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. http://journals.openedition.org/transtexts/492
  4. ^ابعنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — بنام: M. Iunius (53) M. f. Brutus = Q. Servilius Caepio Brutus — Digital Prosopography of the Roman Republic ID:https://romanrepublic.ac.uk/person/2459/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
  5. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID:https://romanrepublic.ac.uk/person/1973/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
  6. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID:https://romanrepublic.ac.uk/person/3870/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=بروٹس&oldid=6613727»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp