Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

ایبل انعام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیل ہینرک ایبل کی شبہیہ
وضاحتریاضی کے شعبے میں شاندار کارکردگی پر
ملکناروے
میزبانحکومت ناروے
ویب سائٹabelprize.no

ابیل انعام (ˈɑ:bəl) (ناروی:Abelprisen‏)حکومت ناروے کی طرف سےریاضی کے شعبے میں دیا جانے والا، ایک انعام ہے، جو ہر سال ایک یا ایک سے زائدریاضی دانوں کو ان کی شاندار کارکردگی پر دیا جاتا ہے۔[1]

یہ انعامناروے کے مشہور ریاضی داننیلز ہینرک ایبل (1802ء–1829ء) کی یاد میں حکومت ناروے نے2001ء سے دینا شروع کیا ہے۔ انعام کی رقم 6 ملینناروے کرونر ہے (امریکی ڈالر 720,000)۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ہولبرگ انعام اور نلس کلم انعام کے لیے قوانین"۔ 2018-12-25 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2016-03-18
  2. "گوگل کرنسی کنورٹر"۔ 2016-12-29 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2016-03-17
معلومات کتب خانہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ایبل_انعام&oldid=8787005»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp