Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

اٹلانٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 
اٹلانٹا
(انگریزی میں:Atlantaویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

اٹلانٹا
اٹلانٹا
پرچم

تاریخ تاسیس29 دسمبر 1845 ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملکریاستہائے متحدہ امریکا[1][2] ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰفلٹن کاؤنٹی، جارجیا ،  ڈیکلب کاؤنٹی، جارجیا  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات33°45′25″N84°23′25″W / 33.756944444444°N 84.390277777778°W /33.756944444444; -84.390277777778  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[5]
رقبہ347.996293مربع کلومیٹر (2016)[6] ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی225میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی498715 (ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2020ء اورمردم شماری ) (1 اپریل 2020)[7][8] ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد215179 (31 دسمبر 2020)[9] ویکی ڈیٹا پر (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقاتمشرقی منطقۂ وقت ،  متناسق عالمی وقت−05:00 (معیاری وقت )،  متناسق عالمی وقت−04:00 (روشنیروز بچتی وقت ) ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانانگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
30301
30302
30303
30304
30305
30306
30307
30308
30309
30310
30311
30312
30313
30314
30315
30316
30317
30318
30319
30320
30321
30322
30324
30325
30326
30327
30328
30329
30331
30332
30333
30334
30336
30337
30338
30339
30340
30341
30342
30343
30344
30345
30346
30348
30349
30350
30353
30354
30355
30356
30357
30358
30359
30360
30361
30362
30363
30364
30366
30368
30369
30370
30371
30374
30375
30377
30378
30380
30384
30385
30388
30392
30394
30396
30398
31106
31107
31119
31126
31131
31136
31139
31141
31145
31146
31150
31156
31192
31193
39901 ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ404،  678،  770 ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز4180439 ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے
اٹلانٹا، جارجیا
اٹلانٹا، جارجیا
اٹلانٹا، جارجیا

اٹلانٹاامریکہ کی ریاستجارجیا کا دار الحکومت اور بلحاظ آبادی سب سے بڑا شہر ہے۔جولائی2005ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 4 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہے جبکہ شہر کی کل حدود میں واقع آبادی تقریباً 50 لاکھ ہے۔

سیاہ فاموں کا شہر

[ترمیم]

امریکا میں شہری حقوق کی تحریک کے دوران جنوب کے دیگر شہروں کے مقابلے میں اٹلانٹا نے الگ موقف اختیار کیا اور اپنے ترقی پسندانہ موقف کے باعث تبدیلی مقام کرنے والے افریقی امریکی باشندوں کا مرکز بن گیا اور1972ء سے سیاہ فام امریکی باشندے شہر کی اکثریت ہیں۔ افریقی امریکی باشندے جلد ہی شہر کی سب سے اہم سیاسی قوت بن گئے اور1974ء سے اب تک شہر کے تمام ناظمین اور ساتھ ساتھ آگ بجھانے والے ادارے، پولیس اور حکومت کے اعلی عہدے داران کی اکثریت بھی، سیاہ فام ہی ہے۔ شہر سے سفید فاموں کی ہجرت کاسلسلہ1970ء اور1980ء کی دہائی میں رہا جس کی وجہ سے1970ء سے1990ء کے دوران شہرکی آبادی میں ایک لاکھ کی کمی واقع ہوئی۔1980ء میں شہر کے سیاہ فام باشندے کل آبادی کا 69 فیصد تھے جبکہ2005ء کے مطابق یہ تعداد کم ہو کر اب 54 فیصد رہ گئی ہے۔

سیاہ فاموں کے حقوق کی تحریک کے عظیم رہنمامارٹن لوتھر کنگ جونیئر یہیں پیدا ہوئے تھے اور ان کے مقام پیدائش کو قومی تاریخی مقام کی حیثیت حاصل ہے۔

گرمائی اولمپک کھیل 1996ء

[ترمیم]

1990ء میںبین الاقوامی اولمپک انجمن نے اٹلانٹا کو صد سالہ گرمائیاولمپک کھیلوں کی میزبانی کا اعزاز بخشا۔ اس طرحسینٹ لوئس اورلاس اینجلس کے بعد 1996ء میں اٹلانٹا امریکا کا تیسرا شہر بنا جسے کھیلوں کے ان عالمی مقابلوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔ اس اعلان کے بعد شہر میں کھیلوں کی تنصیبات اور ذرائع نقل و حمل کی بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام ہوئے۔ ان اولمپک کھیلوں کا انعقاد انتہائی شاندار انداز میں ہوا لیکن صد سالہ اولمپک باغ میں ہونے والے بم دھماکے نے ان رنگا رنگیوں کو گہنا دیا۔ اس بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 111 زخمی ہوئے تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. archINFORM location ID:https://www.archinform.net/ort/1812.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2. archINFORM location ID:https://www.archinform.net/ort/1812.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2024
  3.  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ اٹلانٹا في GeoNames ID"۔GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2025ء{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  4.  ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ اٹلانٹا في ميوزك برينز."۔MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2025ء{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  5.  ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ اٹلانٹا في خريطة الشارع المفتوحة"۔OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2025ء{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  6. مصنف:ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — عنوان : 2016 U.S. Gazetteer Files — ناشر:ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو
  7. https://data.census.gov/cedsci/table?q=United%20States&tid=DECENNIALPL2020.P1 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 ستمبر 2021
  8. مدیر:ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیوروhttps://data.census.gov/cedsci/table?t=Populations%20and%20People&g=0100000US,%241600000&y=2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2022
  9. مدیر:ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیوروhttps://data.census.gov/cedsci/table?d=ACS%205-Year%20Estimates%20Detailed%20Tables — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2022
  10. https://www.nuernberg.de/internet/international/atlanta_partnerschaft.html
  11. https://www.newcastle.gov.uk/our-city/newcastles-international-relationships
  12. https://tbilisi.gov.ge/img/original/2018/6/12/tbilisiinfigures.pdf
  13. http://economicforum.ge/img/original/2024/5/29/%E1%83%97%E1%83%91%E1%83%98%E1%83%9A%E1%83%98%E1%83%A1%E1%83%98_%E1%83%AA%E1%83%98%E1%83%A4%E1%83%A0%E1%83%94%E1%83%91%E1%83%A8%E1%83%98-Print-21.09.23.pdf
  14. https://www.daegu.go.kr/english/index.do?menu_id=00000752
ویکی ذخائر پراٹلانٹا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=اٹلانٹا&oldid=6200392»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp