اوبر (انگریزی: Uber Technologies Inc) امریکی کمپنی ہے جس کا صدر دفترسان فرانسسکو،کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ یہ کمپنیبین الاقوامی طور پر 633 مختلف شہروں میں کام کرتی ہے۔ یہ کمپنی کرایہ پر کاروں کی فراہمی اور کاروباری اشیاء کی ڈیلیوری کا کاروبار کرتی ہے۔ اوبر کے ڈرائیور اپنی ذاتی کاریں اس کمپنی کے ساتھ مل کر چلا سکتے ہیں۔[6]دارا خسروشاهی کو اگست 2017 میں اوبر کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر مقرر کیا گیا۔[7]