Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

انڈونیشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس مضمون کیویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کےاسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میںمدد کریں۔
  
انڈونیشیا
انڈونیشیا
انڈونیشیا
انڈونیشیا کا پرچم  ویکی ڈیٹا پر (P163) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انڈونیشیا
انڈونیشیا
نشان

 

شعار
(سنسکرت میں:Bhinneka Tunggal Ika)[1] ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:عظیم انڈونیشیا[1] ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین وآبادی
متناسقات2°S118°E / 2°S 118°E /-2; 118  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
بلند مقامپنچاک جایا (4884میٹر ) ویکی ڈیٹا پر (P610) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پست مقامبحر ہند (0میٹر ) ویکی ڈیٹا پر (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ1904570مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومتجکارتا  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانانڈونیشیائی زبان[1][3] ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی275439000 (2021)[4] ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
136661899 (2020)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
133542018 (2020)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانیجمہوریہ  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مجلس عاملہحکومت انڈونیشیا  ویکی ڈیٹا پر (P208) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس17 اگست 1945[6] ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر18 سال ،  16 سال  ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (کم از کم عمر)6 سال  ویکی ڈیٹا پر (P3270) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر)15 سال  ویکی ڈیٹا پر (P3271) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری6فیصد (2014)[7] ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسیانڈونیشیائی روپیہ  ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرکزی بینکبینک انڈونیشیا  ویکی ڈیٹا پر (P1304) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتبائیں[8] ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمid.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2ID ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+62 ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

انڈونیشیا (انڈونیشیائی تلفظ: [in.ˈdo.nɛ.sja])، جسے سرکاری نام ریپبلک آف انڈونیشیا کے نام سے جانا جاتا ہے یا زیادہ مکمل طور پر انڈونیشیا کی وحدانی ریاست، جنوب مشرقی ایشیا کا ایک جزیرہ نما ہے جو خط استوا سے گزرتا ہے اور سرزمین براعظم ایشیا اور اوشیانا کے درمیان، اس لیے اسے ایک بین البراعظمی ملک کے ساتھ ساتھبحر الکاہل اور بحر ہند کے درمیان بھی جانا جاتا ہے۔ یہ ملک دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا مسلم ملک ہے جس کی آبادی چوتھی بڑی ہے۔

انڈونیشیا کیقومی زبانبھاشا انڈونیشیا ہے جس کی بنیاد مشرقی سماترا کی ایک بول چال کی ملایائی زبان پر ہے۔ یہ ملیشیا کے اکثر حصوں میں بھی سمجھی جاتی ہے۔ اس پرعربی اورسنسکرت کی گہری چھاپ ہے۔ سنسکرت کے بے شمار الفاظ اس میں ملتے ہیں۔ یہ زبان کافی مقبول ہے اور ملک کو متحد کرنے میں اس سے خاصا کام لیا جارہا ہے۔ اب یہ زبان پورے انڈونیشیا میں سکھلائی جا رہی ہے۔ ابتدائی دو برسوں میں بچوں کو ان کی ماردری زبان میں تعلیم دی جاتی ہے اور اس کے بعد ہر جگہ بھاشا انڈونیشیا میں تعلیم ہوتی ہے۔ 1972 میں انڈونیشیا اورملائیشیا میں ایک معاہدہ ہو گیا ہے جس کی رو سے الفاظ کا متفقہ تلفظ متعین کر لیا گیا ہے۔ اس کی وجہ سے دونوں ملکوں رسل و رسائل میں سہولت پیدا ہو گئی ہے۔ اسی کے ساتھ دونوں ملکوں کی ادبی وتہذیبی زندگی میں قریبی تعلق بھی پیدا ہو گیا ہے۔

انڈونیشیا اور ملیشیا کی تہذیب اورادب پرہندوستان و سنسکرت، اسلامی و عربی اور ڈچ (ولندیزی) تہذیب اور ادب کا گہرا اثر ہے۔ ایک زمانہ میں ملایا اور موجودہ انڈونیشیا ایک وسیع سلطنت کا حصہ تھے۔گیارہویں صدی میں یہ مہاراجاایرلنگا (Airlanga) کے تحت تھے۔ اس زمانہ میں یہ علاقہ کافی ترقی یافتہ تھا۔ ایک قومی ادب ترقی پا چکا تھا۔ جاوائی زبان میںشاعری ہوتی تھی جس میں سنسکرت الفاظ کافی استعمال کیے جاتے تھے ساتھ ہی سنسکرت کی بحریں بھی استعمال ہوتی تھیں۔ جودہویں صدی عیسوی میںقبلائی خان کو مکمل شکست دینے کے بعدکیرتی راجس جے وردھن کی سرگردگی میں جاوا کی ایک مستحکم سلطنت، "مجاپہت" قائم ہوئی تو زندگی کے اور شعبوں کی طرح ادب نے بھی ترقی کرنی شروع کی[9] اس کی بنیاد مقامی بول چال کی زبان پر تھی اس عہد کی سب سے مشہور کتاب ناگراکرتاگاما (Nagarakretagama) ہے۔ یہ ایک طویل قصیدہ ہے جو راجا کی تعریف میں لکھا گیا تھا۔ اس میں اس دور کی جاوا کی زندگی کی جھلک بھی ملتی ہے۔ اس کا اسلوب اور بحریں جاوا کی ہیں لیکن سنسکرت الفاظ خاصی بڑی تعداد میں استعمال ہوئے ہیں۔

انڈونیشیا اور ملایا میںہندو اثر کے تحتراماین اورمہابھارت کی منظوم نظمیں کافی مشہور ہو چکی ہیں اور ان پر مبنی ڈرامے اور غنائی کھیل اور تماشے کافی مقبول ہو رہے ہیں۔چودہویں صدی میں راماین اور مہابھارت کو جاوی زبان میں منتقل کیا گیا۔ اسی زمانہ میں رومانی کہانیوں، حکایتوں کو بھی بہت فروغ ہوا۔ ساتھ ہی ملایائی، بالی اور سندانی بولیوں میں بھی ادب ترقی پانے لگا۔ اسلامی دور میں میں ملایا کا عروج ہوا اور پرانی کہانیوں نے نیا اسلامی روپ اختیار کر لیا۔ نئی کہانیاں ان زبانوں میں منتقل ہونے لگیں۔ امیر حمزہ کی داستانیں اورسکندر اعظم کی کارنامے نئے روپ میں پیش ہونے لگے۔فارسی اور عربی سےفقہ،اخلاقیات اورتصوف وغیرہ کتابیں ملائی زبان میں منتقل ہونے لگیں۔ اس دور کے ملائی ادب کی سب سے اعلیٰ پایہ کی کتاب وقائع ملایا سجارہ ملایو (Malay Annals) ہے۔ اس میں سلطنت ملایا کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ جگہ جگہ اس دور کی عام زندگی کے کچھ نایاب مرقعے ملتے ہیں جن میں حقیقت پسندی، مزاح اور مبالغہ آرائی سبھی کے نمونے موجود ہیں۔[10]

اٹھارہویں صدی میں ملایا کی آزادی ختم ہوئی اوربرطانیہ کے تحت ملایائی سلطنتوں کا ایک وفاق قائم ہوا توا حکمراںسلطان باقی رہے اور کافی عرصہ تک سماج اور ادبی زندگی میں پرانی روایات بھی باقی رہیں۔ لیکن جزائر انڈونیشیا پر جب ڈچ حکمرانوں کا قبضہ ہو گیا تو ان کی سرکردگی میں مقامی زبان و ادب کو دبایا گیا اورڈچ زبان و ادب کو مسلط کر دیا گیا۔بیسویں صدی کے شروع تک جب قومی احساس بڑھتا،قوم پرست تحریکیں ابھرنے لگیں تو مقامی زبان اور ادب میں نئی روح پھونکنے کی کوشش شروع ہوئی اور ملائی (انڈونیشی) زبان میں کہانیاں،ناول اور نظمیں وغیرہ لکھی جانے لگیں۔

1933ء تک مقامی ادب نے کافی ترقی کر لی۔ آزادی کے بعد انڈونیشی ادب نے تیزی کے ساتھ ترقی کی ہے۔ اس دور کے شاعروں میں الانور ستار سیتو مورانگ قابل ذکر ہیں اور ناول نگاروں میں اننت توئر اور تقدیر علی سجا بھانا مشہور ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ابپhttp://badanbahasa.kemdikbud.go.id/lamanbahasa/sites/default/files/UU_2009_24.pdf
  2.  ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ انڈونیشیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2025ء{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3. باب: 36 —http://badanbahasa.kemdikbud.go.id/lamanbahasa/sites/default/files/UU_2009_24.pdf
  4. https://www.worldometers.info/world-population/indonesia-population/
  5. ^ابhttps://www.bps.go.id/indicator/12/2131/1/number-of-population-results-sp2020-by-region-and-gender.html
  6. https://www.nb.no/items/dc7ddab3ba31dba9711806792fe1c3d6?page=17&searchText=Uavhengighet
  7. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  8. https://web.archive.org/web/20170210083750/https://basementgeographer.com/right-hand-traffic-versus-left-hand-traffic/ — سے آرکائیو اصل
  9. Peter Lewis (1982)۔"The next great empire"۔Futures۔ ج 14 شمارہ 1: 47–61
  10. M.C Ricklefs (1993)۔A History of Modern Indonesia Since c.1300, second edition۔ London: MacMillan۔ ص p.22–24۔ISBN:0-333-57689-6{{حوالہ کتاب}}:|صفحات= يحتوي على نص زائد (معاونت)

بیرونی روابط

[ترمیم]
انڈونیشیا کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کےساتھی منصوبے:
لغت و مخزن ویکی لغت سے
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے
حکومتی
عمومی
ارکان
مبصرین
ممالک و علاقہ جات
مسلم برادریاں
بین الاقوامی تنظیمیں
اوقیانوسیہ کے ممالک اور خطے
خود مختار ریاستیں
انحصاریاں
اور
دیگر خطے
آسٹریلیا
فرانس
نیوزی لینڈ
مملکت متحدہ
ریاستہائے متحدہ امریکا
1 اکثرجنوب مشرقی ایشیا میں شامل
ویکی ذخائر پرانڈونیشیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
بحر ہند کے کنارے واقع ممالک اور علاقے
افریقا
بحر ہند کا نقشہ
ایشیا
دیگر


معلومات کتب خانہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=انڈونیشیا&oldid=9066935»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp