| القاہر باللہ | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (عربی میں:القاهر بالله) | |||||||
| مناصب | |||||||
| عباسی خلیفہ (19 ) | |||||||
| برسر عہدہ 31 اکتوبر 932 – 19 اپریل 934 | |||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 899ء بغداد | ||||||
| وفات | 18 اکتوبر 950ء (50–51 سال) بغداد | ||||||
| شہریت | |||||||
| والد | المعتضد باللہ | ||||||
| بہن/بھائی | |||||||
| خاندان | بنو عباس | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | گورنر ، خلیفہ | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
| درستی -ترمیم | |||||||
آپ کا نام محمد کنیت ابو منصور اور لقبالقاہر باللہ ہےآپ کی پیدائش286ھ میں ہوئیآپ کے والد کا نام ابو العباس احمدالمعتضد باللہ ہے اور آپ کی والدہام ولد تھی جس کا نام فتنہ تھا۔
آپ کا سلسلۂ نسب یہ ہے
ابو منصور محمد القاہر باللہ ابن ابوالعباس احمدالمعتضد باللہ ابن ابو احمد طلحہالموفق باللہ ابن جعفرالمتوکل علی اللہابن ابو اسحاق محمدالمعتصم باللہ ابنہارون الرشید ابن ابو عبد اللہ محمدالمہدی باللہ ابن عبد اللہابو جعفر المنصور ابنمحمد بن علی ابنعلی بن عبد اللہ بن عباس ابنعبد اللہ بن عباس ابنعباس بن عبد المطلب ابنعبدالمطلب ابنہاشم[1]
آپ کے چار بیٹے تھے۔