Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

احمد اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احمد اول
(عثمانی ترک میں:آحمد اولویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش18 اپریل 1590ء[1] ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مانیسا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات22 نومبر 1617ء (27 سال)[1][2][3][4][5] ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتٹائفَس  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشتوپ قاپی محل  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتسلطنت عثمانیہ[6] ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہباسلام[6] ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہماہ فیروز خدیجہ سلطان
کوسم سلطان  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھیکوسم سلطان
ماہ فیروز خدیجہ سلطان  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادعثمان ثانی ،  مراد رابع ،  ابراہیم اول ،  گوہرخان سلطان (دختر احمد اول) ،  خانزادہ سلطان ،  فاطمہ سلطان ،  شہزادہ قاسم ،  شہزادہ محمد (صاحبزادہ احمد اول) ،  عائشہ سلطان (دختر احمد اول) ،  عاتکہ سلطان  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدمحمد ثالث  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہخنداں سلطان  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندانعثمانی خاندان[7] ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ[7] (14  )  ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1603  – 1617 
محمد ثالث  
مصطفی اول  
عملی زندگی
پیشہحاکم ،  مصنف[8]،  شاعر[8] ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانعثمانی ترکی[6] ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانترکی[8][6][7]،  فارسی[6][7]،  عربی[6][7]،  عثمانی ترکی[6][7] ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

احمد اول (عثمانی ترکی زبان:احمد اولAḥmed-i evvel;ترکی زبان:I. Ahmed) (پیدائش18 اپریل1590ء – وفات22 نومبر1617ء)سلطنت عثمانیہ کے چودھویں سلطان۔1603ء سے اپنی وفات تکسلطنت عثمانیہ کے حکمران رہے۔ آپمحمد ثالث کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

احمد اول998ھ بمطابق 18 اپریل 1590ء میںمنیسہ کے مقام میں پیدا ہوئے۔ احمد اول نے صرف 13 سال کی عمر میں رجب 1012ھ/12 دسمبر 1603ء کو اپنے والدمحمد ثالث کی جگہ تخت سنبھالا۔ انھوں نے قتل برادران کے روایتی قانون کو استعمال کرنے کی بجائے اپنے بھائی مصطفٰی کو اپنی دادیصفیہ سلطان کے ہمراہ رہنے کی اجازت دی۔ وہ اپنی شہسواری، نیزہ زنی اور مختلف زبانوں ّ پر عبور رکھنے کے باعث معروف تھا۔

اپنے دور حکومت کے ابتدائی دور میں احمد اول نے زور قوت کا مظاہرہ کیا لیکن بعد ازاں اس کے عمل سے اس کی قوت عملی کا ثبوت نہ مل سکا۔ اس کے دور حکومت میںہنگری اورایران میں لڑی جانے والی تمام جنگوں کے نتائج سلطنت کے حق میں نہ نکلے اور1606ء میںمعاہدۂ ستواتورک کے نتیجے میں سلطنت کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا جس کے نتیجے میںآسٹریا کی جانب سے دیا جانے والا خراج ختم کر دیا گیا اورگرجستان اورآذربائیجانایران کے حوالے کر دیے گئے۔

احمد ایک شاعر بھی تھا جو بختی کا تخلص استعمال کرتا تھا۔ وہ مذہبی رحجانات رکھتا تھا اور دین کی خدمت کے لیے خزانے کا بھرپور استعمال کرتا تھا۔ اس نے اسلامی قوانین کی بحالی کے لیے اقدامات بھی کیے اورشراب کی پابندی کا حکم صادر کیا اور نماز جمعہ کے موقع پر تمام افراد کی موجودگی کو بھی لازمی قرار دیا جس کے بعد وہ غریبوں میں خیرات تقسیم کیا کرتا۔ اس کا انتقال1617ء میں ہوا۔

آج احمد اول کو استنبول میں واقعسلطان احمد مسجد کے باعث یاد کیا جاتا ہے جونیلی مسجد بھی کہلاتی ہے۔ یہ مسجداسلامی وعثمانی طرز تعمیر کا ایک عظیم شاہکار ہے اور جب تکاسلامی فن تعمیر کا یہ حسین نمونہ قائم رہے گا احمد اول کا نام زندہ رہے گا۔ اس مسجد کے گرد واقع علاقہ سلطان احمد کے نام سے موسوم ہے۔ اسی معروف مسجد کے دامن میں اس سلطان کی آخری آرامگاہ واقع ہے۔

تصاویر

[ترمیم]
احمد اول
پیدائش: اپریل 18, 1590 وفات: نومبر 22, 1617[عمر 27]
شاہی القاب
ماقبل سلطان سلطنت عثمانیہ
دسمبر 22, 1603 – نومبر 22, 1617
مابعد 
مناصب سنت
ماقبل خلیفہ
دسمبر 22, 1603 – نومبر 22, 1617
مابعد 
ویکی ذخائر پراحمد اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
سلاطین /خلفاء
دعویدار
والدہ سلطان
خاصکی سلطان
عثمانی شہزادے
پہلی نسل
دوسری نسل
تیسری نسل
چوتھی نسل
پانچویں نسل
چھٹی نسل
ساتویں نسل
آٹھویں نسل
نو ویں نسل
دسویں نسل
11ویں نسل
12ویں نسل
13ویں نسل
14ویں نسل
15ویں نسل
16ویں نسل
17ویں نسل
18ویں نسل
19ویں نسل
20ویں نسل
21ویں نسل
22ویں نسل
23ویں نسل
  1. ^ابعنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی:https://www.britannica.com/biography/Ahmed-I — بنام: Ahmed I — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID:https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ahmed-ahmed-i — بنام: Ahmed (Ahmed I.)
  3. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی:https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0001251.xml — بنام: Ahmet I
  4. عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID:https://proleksis.lzmk.hr/7363 — بنام: Ahmed I.
  5. عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID:https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=948 — بنام: Ahmed I.
  6. ^ابپتhttps://islamansiklopedisi.org.tr/ahmed-i
  7. ^ابپhttps://ttk.gov.tr/osmanli-padisahlari/
  8. ^اباین کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ:https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0330989 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اپریل 2025
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=احمد_اول&oldid=8786167»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp