Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

آرتھر ہیلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرتھر ہیلی
(انگریزی میں:Arthur Haileyویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں:Arthur Frederick Haileyویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش5 اپریل 1920ء[1][2][3][4][5][6][7] ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لوٹن[8] ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات24 نومبر 2004ء (84 سال)[9][1][2][3][5][6][7] ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نساؤ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتدورۂ قلب ،  سکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتمملکت متحدہ
کینیڈا
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبلامعرفت[10] ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمصنف[11][12]،  ناول نگار ،  منظر نویس ،  نثر نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی[2][13] ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

آرتھر بیلی (5 اپریل 1920ء) نومبر 2004ء) ایک برطانوی نژاد مصنف تھے جو لندن کے قریبی شہر لوٹن میں پیدا ہوئے آرتھر ہیلی نے اپنی زندگی میں گیارہ کتب لکھیں جن کی سترہ کروڑ کاپیاں دنیا کے چالیس ملکوں میں چھپیں۔ آرتھر ہیلی کو چودہ سال کی عمر سے اسکول چھوڑنا پڑا تھا کیونکہ ان کے والدین ان کی تعلیم پر آنے والے آخراجات برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے۔ آرتھر ہیلی نےدوسری جنگ عظیم میں پائلٹ کے طور پر کام کیا۔ انھوں نے 1947ء میں اپنے آبائی ملکبرطانیہ کو چھوڑ کر اورکینیڈا میں مستقل رہائش اختیار کر لی جہاں انھوں نے ٹریکٹر بنانے والے ایک کارخانے میں سیلز مینیجر کے طور پر کام کیا۔ آرتھر ہیلی نے 1969ء میں کینیڈا کو بھی چھوڑ دیا اوربہاماس میں رہائش اختیار کر لی۔ اور یہیں پر ان کا انتقال ہوا۔ ان کی مشہور کتب میں۔ ’ہوٹل‘ آیئر پورٹ‘ اور’منی چینجر‘ جیسی کتب شامل ہیں۔

  1. ^ابعنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط:https://d-nb.info/gnd/118544942 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ابپمصنف:فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی:https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119067007 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ابایس این اے سی آرک آئی ڈی:https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k07pbh — بنام: Arthur Hailey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ:https://www.findagrave.com/memorial/9955372 — بنام: Arthur Hailey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ابانٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی:https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?112316 — بنام: Arthur Hailey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^اببنام: Arthur Hailey — فلم پورٹل آئی ڈی:https://www.filmportal.de/1865aee8122840a8933c4838cde6507f — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ابBrockhaus Enzyklopädie online ID:https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hailey-arthur — بنام: Arthur Hailey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط:https://d-nb.info/gnd/118544942 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. http://www.telegraph.co.uk/news/obituaries/1477599/Arthur-Hailey.html
  10. http://www.independent.co.uk/news/obituaries/arthur-hailey-534720.html
  11. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط:https://d-nb.info/gnd/118544942 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  12. abART person ID:https://cs.isabart.org/person/78960 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. کونر آئی ڈی:https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8029539
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=آرتھر_ہیلی&oldid=6842415»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp