Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

آبشار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جب کسیدریا کے راستے میں نرم و سخت چٹانوں کی افقی تہیں یکے بعد دیگرے واقع ہوں نیز ان کی موٹائی بھی زیادہ نہ ہو تو دریا نرم چٹانوں کو پہلے کاٹ ڈالتا ہے، جس سے نرم و سخت چٹانوں کا سیڑھی دار سلسلہ وجود پزیر میں آتا ہے۔ اس پر دریا کچھ دور بہتا، پھر کودتا اور پھر بہتا ہے۔ دریا کے اس طرح کے بہاؤ کو آبشیب کہتے ہیں۔ اگر چٹانوں کی موٹائی زیادہ ہو اور نرم چٹانیں کٹ جائیں اور سخت چٹانیں اپنی جگہ باقی رہیں تو پانی ایک چادر کی شکل میں بلندی سے گرتا ہے، اسےآبشار (انگریزی: Waterfalls،عربی: شلال) کہا جاتا ہے۔ کسی دریا کے سفر میں یکے بعد دیگرے کئی آبشار بھی آ جاتے ہیں جو سلسلۂ آبشار یا آب شر شر کہلاتی ہیں۔ جس جگہ پر آبشار گرتا ہے وہاں گڑھا بن جاتا ہے اسےظرف گڑھا (Pot Hole) کہا جاتا ہے۔

اگوازو آبشار (ارجنٹائن)

عظیم آبشار

[ترمیم]
آبشار کی تخلیق
نیاگرا آبشار

مزید دیکھیے

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
کروی اصطلاحات
خاکی اصطلاحات
آبی اصطلاحات
دیگر اصطلاحات
اقسام جغرافیہ
ویکی ذخائر پرآبشار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
زمین کی ہیئتیں
کوہستانی
ہیئتی
دریائی
گلیشیری
سمندری اور
ساحلی ہیئتیں
لاوائی
ہوائی
مصنوعی
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=آبشار&oldid=5756383»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp