Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

آئزک عظیموف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئزک عظیموف
(انگریزی میں:Isaac Asimovویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عظیموف 1965ء میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(روسی میں:Исаáк Ази́мовویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش4 اکتوبر 1919 اور 2 جنوری 1920 کے دوران میں کسی ایک دن؛
پیتروویچی،روسی سوویت یونین
وفات6 اپریل 1992 (عمر 72 سال)
نیو یارک،امریکا
وجہ وفاتگردے فیل ،  عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشبروکلن (1923–1942)[1]
بوسٹن (1949–1970)[2]
مینہیٹن (1970–1992)[2][3] ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیتامریکی
نسلیہودی[4] ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبناستک
جماعتڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليمکولمبیا یونیورسٹی سےحیاتی کیمیاء میںپی ایچ ڈی
مادر علمیجامعہ کولمبیا (–1939)[5]
بوائز اینڈ گرلز ہائی اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمصنف
پیشہ ورانہ زبانانگریزی[6][7][8][9]،  یدیش زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملحیاتی کیمیا  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ بوسٹن  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخامریکی فوج  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںدوسری جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:Foundation's Edge ) (1983)[10]
نیبولا اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1973)[11]
لوقس اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1973)[12]
یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1973)[13]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (1984)[14]
نیبولا اعزاز برائے بہترین ناول (1983)[15]
یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (1956)[16] ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹhttp://www.asimovonline.com/
IMDB پر صفحات ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

آئزک عظیموف (انگریزی: آئزک ایزیموو،برطانوی انگریزی: ایسیموو؛روسی: Исаа́к Ю́дович Ази́мов، تلفظ: اسحاق یُدووچ عظیموف) امریکی مصنف اوربوسٹن یونیورسٹی میںحیاتی کیمیا کے پروفیسر تھے۔ اِن کی گنتی دنیا کے نامورسائنس فکشن میں ہوتی ہے۔ اِن کا شمار انگریزی زبان کے کامیاب ترین مصنفوں میں بھی ہوتا ہے اور اِن کی تحریروں میں 500 سے زائد کتابیں اور تقریباً 90,000 خطوط شامل ہیں۔

رابرٹ ہاینلین اورآرتھر سی کلارک کے ہمراہ، اِن کا شمار دنیا کے تین بڑے سائنس فکشن نگاروں میں ہوتا ہے۔ ایسیموو کو شہرت اِن کے لکھے دو سائنسی سلسلوں سے مِلی، جن میںسلسلہِ سلطنتِ کہکشاںی اورسلسلہِ روبالہ کے ناول شامل ہیں ؛ یہ کُل مِلا کر بعد میں ایک سلسلہ میں سمیٹ لیے گئے جس کا نام ایسیموو نےبنیادی سلسلہ رکھ ڈالا۔ سائنسی قصص کے علاوہ بھی ایسیموو نے بے شمار غیر افسانی ادب میں تحریریں لکھیں جن میںتاریخ سے لے کرعلم المقبول کے موضوعات بھی شامل ہیں۔

سوانح حیات

[ترمیم]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

ایسیموو، سابقہروسی سوویت یونین میںپیتروویچی نامی ایک گاؤں میں4 اکتوبر1919 اور2 جنوری1920 کے دوران میں کسی ایک دن پیدا ہوئے۔ پیدائش کے وقت اِن کا ناماسحاق یُدووچ عظیموف رکھا گیا تھا۔ اِن کے والد کا نام یہودا ایسیموو اور والدہ کا نام آنا ریچل برمن تھا۔ یہ دونوںیہودی تھے اور ان کا خاندان ایک مقامی چکی پر پُشتوں سے کام کرتا آیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://articles.chicagotribune.com/1992-04-07/news/9202010003_1_astounding-science-fiction-science-fiction-short-story-isaac-asimov
  2. عنوان : In Joy Still Felt —http://articles.chicagotribune.com/1992-04-07/news/9202010003_1_astounding-science-fiction-science-fiction-short-story-isaac-asimov
  3. عنوان : I. Asimov: A Memoir —http://articles.chicagotribune.com/1992-04-07/news/9202010003_1_astounding-science-fiction-science-fiction-short-story-isaac-asimov
  4. مصنف:آئزک ایسیموو — عنوان : In Memory Yet Green
  5. عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے:http://feb-web.ru/feb/kle/
  6. مصنف:فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی:https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118892827 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. Latter-day Saint Literature database artist ID (archived):https://mormonarts.lib.byu.edu/people/isaac-asimov
  8. کونر آئی ڈی:https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6602083
  9. عنوان : ПроДетЛит — کونر آئی ڈی:https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6602083
  10. http://www.thehugoawards.org/hugo-history/1983-hugo-awards/ — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2025
  11. https://nebulas.sfwa.org/nominees/isaac-asimov
  12. https://www.sfadb.com/Locus_Awards_1973
  13. http://www.thehugoawards.org/hugo-history/1973-hugo-awards/ — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2025
  14. https://www.thehugoawards.org/hugo-history/1984-hugo-awards/
  15. https://nebulas.sfwa.org/award-year/1982/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2025
  16. https://www.thehugoawards.org/hugo-history/1956-hugo-awards/
ویکی ذخائر پرآئزک عظیموف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=آئزک_عظیموف&oldid=9101525»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp