Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


Jump to content
وکیپیڈیا
ڳولو

سانچہ:حوالے

وکیپیڈیا توں
دستاویز سانچہ[view] [لکھو] [history] [purge]

یہ سانچہ مضامین کے آخر میں حوالہ جات شامل کرنے کے لیے استعمال کریں۔

سادہ ترین استعمال

مضمون کے آخر میں صرف یہ وکی ٹیکسٹ ڈال دیں۔ تمام حوالہ جات ایک فہرست کی صورت میں نظر آئیں گے

== حوالے =={{حوالے}}

ایک سے زیادہ کالم

اگر حوالہ جات کو ایک سے زیادہ کالموں میں دکھانا مقصود ہو تو کالموں کی تعداد سانچے میں پہلے parameter میں دیں۔ نیچے دی ہوئی مثال سے حوالہ جات 2 کالموں میں نظر آئیں گے۔

== حوالے =={{حوالے | 2}}

کالم کی چوڑائی

اس سانچے میں کالم کی چوڑائی بھی دی جا سکتی ہے۔ چوڑائی دینے کی صورت میں سانچہ کالموں کی تعداد کو نظر انداز کر دیتا ہے اور صرف کالموں کی چوڑائی متعین کرتا ہے۔ اگر صارف کےمتصفح جال پر اس چوڑائی کے ایک سے زیادہ کالموں کی گنجائش ہو تو اضافی کالم خودبخود نظر آئیں گے۔

== حوالے =={{حوالے | چوڑائی = 300em}}
== ملاحظات =={{حوالے | گروپ=note}}
The abovedocumentation istranscluded fromسانچہ:حوالے/doc.(لکھو |history)
Editors can experiment in this template's sandbox(create |mirror) and testcases(create) pages.
Please add categories to the/doc subpage.Subpages of this template.
"https://skr.wikipedia.org/w/index.php?title=سانچہ:حوالے&oldid=63008" توں گھدا

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp