والتیئر
قاضی جاوید
والٹیر کو فرانسیسی روشن خیالی کا ممتاز نمائندہ سمجھا جاتا ہے۔ اس نے زندگی بھر ہر قسم کی عدم رواداری اور تعصبات کے خلاف جدوجہد کی۔ اس کی تحریریں دنیا بھر میں اب تک شوق سے پڑھی جاتی ہیں اور ان کو سماجی طنز کا شاہکار سمجھا جاتا ہے۔
There are no reviews yet.