- Notifications
You must be signed in to change notification settings - Fork5
Code editors#3
New issue
Have a question about this project? Sign up for a free GitHub account to open an issue and contact its maintainers and the community.
By clicking “Sign up for GitHub”, you agree to ourterms of service andprivacy statement. We’ll occasionally send you account related emails.
Already on GitHub?Sign in to your account
Merged
Uh oh!
There was an error while loading.Please reload this page.
Merged
Changes fromall commits
Commits
File filter
Filter by extension
Conversations
Failed to load comments.
Loading
Uh oh!
There was an error while loading.Please reload this page.
Jump to
Jump to file
Failed to load files.
Loading
Uh oh!
There was an error while loading.Please reload this page.
Diff view
Diff view
There are no files selected for viewing
40 changes: 20 additions & 20 deletions1-js/01-getting-started/3-code-editors/article.md
This file contains hidden or bidirectional Unicode text that may be interpreted or compiled differently than what appears below. To review, open the file in an editor that reveals hidden Unicode characters.Learn more about bidirectional Unicode characters
| Original file line number | Diff line number | Diff line change |
|---|---|---|
| @@ -1,45 +1,45 @@ | ||
| #کوڈ ایڈیٹرز | ||
| کوڈ ایڈیٹر وہ جگہ ہے جہاں پروگرامرز اپنا سب سے زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ | ||
| کوڈ ایڈیٹرز کی دو بڑی اقسام ہیں: آئی ڈی ای (IDE) اور لائٹ ویٹ ایڈیٹرز۔ بہت سے لوگ ان دونوں میں سے کوئی ایک قسم استعمال کرتے ہیں۔ | ||
| ##آئی ڈی ای (IDE) | ||
| اصطلاح[IDE](https://en.wikipedia.org/wiki/Integrated_development_environment) (Integrated Development Environment)سے مراد ایک پاورفل ایڈیٹر ہے جس میں بہت سارے فیچرز موجود ہوتے ہیں جو کہ عام طور پر پورے پراجیکٹ پر آپریٹ کرتا ہے۔ جیسے کے نام پتہ چلتا ہے، یہ ایک ایڈیٹر نہیں بلکہ ایک مکمل ڈیویلپمنٹ انوائرنمنٹ ہے۔ | ||
| ایک IDEپراجیکٹ لوڈ کرتا ہے (جس میں بہت سی فائلز ہو سکتی ہیں)، فائلز کے درمیان آنا جانا آسان کرتا ہے، پورے پراجیکٹ کے حساب سے آٹوکمپلیشن دیتا ہے اور ورژن مینیجمنٹ دیتا ہے(جیسے [git](https://git-scm.com/))، ٹیسٹنگ کا ماحول دیتا ہے اور بھی پراجیکٹ لیول کی کافی اشیا مہیا کرتا ہے۔ | ||
| اگر آپ نے ابھی تک کسیIDEکا انتخاب نہیں کیا تو نیچے دیے گئے آپشنز کو چیک کیجیے: | ||
| - [Visual Studio Code](https://code.visualstudio.com/) (cross-platform, free). | ||
| - [WebStorm](http://www.jetbrains.com/webstorm/) (cross-platform, paid). | ||
| Windows کے لیے "Visual Studio" بھی موجود ہے، اسے"Visual Studio Code" مت سمجھیے۔"Visual Studio"ایک قیمتی اور پاورفل صرف Windows پر چلنے والا ایڈیٹر ہے جو کہ .Net platform کی ڈویلپمنٹ کے لیے بہترین ہے۔ یہ Javascript کے لیے بھی اچھا ہے۔ Visual Studio کا فری ورژن[Visual Studio Community](https://www.visualstudio.com/vs/community/) بھی موجود ہے۔ | ||
| بہت سے IDE قیمتی ہیں لیکن ٹرائل پیریڈ کے ساتھ آتے ہیں۔ ایک قابل انجینئر کی سیلری کے حساب سے ان کی قیمت نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، اس لیے اپنے لیے جو بہترین ہے اس کا انتخاب کیجیے۔ | ||
| ##لائٹ ویٹ ایڈیٹرز | ||
| "لائٹ ویٹ ایڈیٹرز" آئی ڈی ای (IDEs) جتنے پاورفل نہیں ہوتے لیکن یہ سادہ، خوبصورت اور تیز ہیں۔ | ||
| یہ بنیادی طور پر کسی فائل کو فل فور ایڈٹ کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔ | ||
| ایک لائٹ ویٹ ایڈیٹر اور IDE میں بنیادی فرق یہ ہے کہIDE پراجیکٹ لیول پر کام کرتا ہے اس لیے یہ شروع میں کافی سارا ڈیٹا لوڈ کرتا ہے، حسبِ ضرورت پراجیکٹ سٹرکچر کو اینالائز کرتا ہے اور کافی چیزیں۔ لائٹ ویٹ ایڈیٹر بہت تیز ہے اگر ہم نے صرف ایک فائل پر کام کرنا ہو تو۔ | ||
| عملی طور پر، لائٹ ویٹ ایڈیٹرز میں ہو سکتا ہے کہ کافی پلگ اِنز ہوں بشمول پراجیکٹ لیول پر سینٹیکس اینالائز کرنا اور کوڈ کمپلیشن کرنا۔ اس طرح بنیادی طور پر لائٹ ویٹ ایڈیٹر اورIDE میں کوئی سخت فرق کرنے والی کوئی لائن نہیں ہے۔ | ||
| درج ذیل چیزیں آپ کی توجہ کی منتظر ہیں: | ||
| - [Atom](https://atom.io/) (cross-platform, free). | ||
| - [Sublime Text](http://www.sublimetext.com) (cross-platform, shareware). | ||
| - [Notepad++](https://notepad-plus-plus.org/) (Windows, free). | ||
| - [Vim](http://www.vim.org/)اور [Emacs](https://www.gnu.org/software/emacs/)بھی اچھے ہیں اگر آپ کو یہ استعمال کرنے آتے ہوں تو۔ | ||
| ##چلیں بحث میں نہیں پڑتے | ||
| مندرجہ بالا لسٹ میں موجود ایڈیٹرز یا تو میں خود استعمال کرتا ہوں یا میرے وہ دوست جنہیں میں اچھے پروگرامرز سمجھتا ہوں ایک عرصے سے استعمال کر رہیں ہیں اور ان کے ساتھ خوش ہیں۔ | ||
| ہماری بڑی دنیا میں اور بھی عظیم ایڈیٹرز موجود ہیں۔ برائے مہربانی آپ اس کا انتخاب کیجیے جو آپ کا انتہائی پسندیدہ ہو۔ | ||
| ایک ایڈیٹر کا انتخاب، کسی بھی دوسرے اوزار کی طرح فرد کی عادات، ذاتی ترجیحات اور پراجیکٹ پر منحصر ہوتا ہے۔ |
50 changes: 25 additions & 25 deletions1-js/01-getting-started/4-devtools/article.md
This file contains hidden or bidirectional Unicode text that may be interpreted or compiled differently than what appears below. To review, open the file in an editor that reveals hidden Unicode characters.Learn more about bidirectional Unicode characters
| Original file line number | Diff line number | Diff line change |
|---|---|---|
| @@ -1,63 +1,63 @@ | ||
| # Developer console | ||
| کوڈ میں ایررز آ جاتے ہیں۔ آپ بھی لازمی غلطیاں کریں گے۔ یہ میں کیا بات کر رہا ہوں؟ کم از کم اگر آپ[robot](https://en.wikipedia.org/wiki/Bender_(Futurama)) نہیں بلکہ انسان ہیں تو آپ کا کوڈ *لازمی* طور پور ایررز کا شکار ہو گا۔ | ||
| لیکن براؤزرز میں یوزرز پہلے سے طے شدہ طور پر ایرزرز نہیں دیکھتے۔ تو اگر کچھ غلط ہوتا ہے تو آپ کو پتا نہیں چلے گا کہ کیا ہوا اور آپ اسے ٹھیک نہیں کر پائیں گے۔ | ||
| ایررز کو دیکھنے اور سکرپٹس کے بارے اور بھی بہت مفید معلومات حاصل کرنے کیلیے براؤزرز میں"developer tools"شامل ہوتے ہیں۔ | ||
| زیادہ تر ڈویلپرزChromeیا Firefoxکی طرف مائل ہوتے ہیں کیونکہ ان میں بہترینdeveloper tools موجود ہیں۔ دوسرے براؤزرز میں بھیdeveloper tools موجود ہوتے ہیں بلکہ ان میں کچھ سپیشل فیچرز بھی ہوتے ہیں لیکن زیادہ تر یہChromeاور Firefox کو کاپی کرنے کی ہی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے زیادہ تر ڈویلپرز اپنا پسندیدہ براؤزر ہی استعمال کرتے ہیں اور اگر کسی خاص براؤزر کے متعلقہ مسئلہ حل کرنا ہو تو اس براؤزر کو استعمال کرتے ہیں۔ | ||
| Developer toolsپاورفل ہیں؛ ان میں بہت سارے فیچرز ہوتے ہیں۔ شروعاتی طور پر ہم سیکھیں گے کہ انہیں کھولا کس طرح جاتا ہے، ایررز کیسے دیکھے جاتے ہیں اور کچھ Javascript کمانڈز کو بھی چلا کر دیکھیں گے۔ | ||
| ## Google Chrome | ||
| دیے گئے ڈاکیومنٹ [bug.html](bug.html) کو کھولیں۔ | ||
| اس میں موجود Javascript کوڈ میں ایک ایرر موجود ہے۔ یہ ایک عام وزٹر سے چھپا ہوا ہے، تو چلیںdeveloper toolsکھول کر اسے دیکھتے ہیں۔ | ||
| اسے کھولنے کیلیے`key:F12`کو دبائیں یا اگر آپMac پر ہیں تو`key:Cmd+Opt+J` دبائیں۔ | ||
| بائی ڈیفالٹ،developerconsoletabپہلے کھلے گا۔ | ||
| یہ کچھ اس طرح دکھائی دیتا ہے: | ||
|  | ||
| اس developer tool کی خاص بناوٹ Chrome کے ورژن پر منحصر ہے۔ یہ وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہے لیکن اس سے ملتی جلتی ہی ہو گی۔ | ||
| -یہاں ہم سرخ رنگ میں ایرر میسج دیکھ سکتے ہیں۔ اس کیس میں، سکرپٹ میں ایک نامعلوم کمانڈ"lalala"موجود ہے۔ | ||
| -دائیں طرف، سورس کوڈ`bug.html:12`کی طرف لے جانے والا ایک لنک موجود ہے جس پر کلک کر کے ہم اس لائن پر پہنچ سکتے ہیں جہاں سے یہ ایرر آیا ہے۔ | ||
| ایرر میسج کے نیچے ایک`>`کا ایک نشان موجود ہے۔ یہ"command line"کی نشاندہی کرتا ہے جہاں ہم Javascript کمانڈز لکھ سکتے ہیں۔`key:Enter`دبا کر ان کمانڈز کو چلایا جا سکتا ہے۔ | ||
| اب ہم ایررز دیکھ سکتے ہیں اور آغاز کرنے کیلیے یہ کافی ہے۔ ہمdeveloper toolsکی طرف واپس آئیں گے اور چیپٹر<info:debugging-chrome> میں ڈیبگنگ اور ڈویلپر ٹولز کو غور سے دیکھیں گے۔ | ||
| ```smart header="Multi-line input" | ||
| عام طور پر، جب ہم console میں کوڈ کی کوئی لائن لکھ کر`key:Enter` دباتے ہیں تو یہ لائن چل جاتی ہے۔ | ||
| زیادہ لائنز انسرٹ کرنے کیلیے `key:Shift+Enter` کو دبایا جاتا ہے۔ اس طرح ہم Javascript کوڈ کے بڑے حصے لکھ اور چلا سکتے ہیں۔ | ||
| ``` | ||
| ## Firefox, Edge, and others | ||
| زیادہ تر براؤزرز`key:F12`کے استعمال سےdeveloper tools کو کھولتے ہیں۔ | ||
| ان سب کی بناوٹ اورfeelتقریباً ایک جیسی ہی ہوتی ہے۔ ایک دفعہ آپ کسی ایک کو چلانا سیکھ جائیں (آپ Chrome سے آغاز کر سکتے ہیں) تو آپ کسی بھی دوسرے کو آسانی سے چلا سکتے ہیں۔ | ||
| ## Safari | ||
| براؤزرزSafari (Macبراؤزر، جو کہWindows/Linux پر موجود نہیں) تھوڑا خاص طریقے سے کام کرتا ہے۔ ہمیں پہلے"Develop menu"میں سے اسے Enable کرنا پڑتا ہے۔ | ||
| پریفرینسز (Preferences) کھولیے اور "Advance" pane میں جائیے۔ نیچے ایکcheckboxموجود ہے اسے کلک کیجیے۔ | ||
|  | ||
| اب `key:Cmd+Opt+C`console کو کھول اور بند کر سکتی ہے۔ مزید نوٹ کیجیے کہ ایک نیا مینیو"Develop"بھی آ گیا ہے۔ اس میں بہت سی کمانڈز اور آپشنز موجود ہیں۔ | ||
| ## Summary | ||
| - Developer toolsہمیں ایررز دیکھنے، کمانڈز چلانے، ویری ایبلز کا جائزہ لینے اور بہت سی چیزیں کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ | ||
| -یہ وندوز پر زیادہ تر براؤزرز میں`key:F12`سے کھولے جا سکتے ہیں۔ Mac پرChromeپر انہیں کھولنے کیلیے`key:Cmd+Opt+J` اورSafari پر کھولنے کیلیے (جسے پہلے این ایبل کرنا پڑتا ہے)`key:Cmd+Opt+C`دبانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ | ||
| اب ہمارا environment تیار ہو گیا ہے۔ اگلے سیکشن میں ہم Javascript کی طرف بڑھیں گے۔ |
2 changes: 1 addition & 1 deletion1-js/01-getting-started/4-devtools/bug.html
This file contains hidden or bidirectional Unicode text that may be interpreted or compiled differently than what appears below. To review, open the file in an editor that reveals hidden Unicode characters.Learn more about bidirectional Unicode characters
| Original file line number | Diff line number | Diff line change |
|---|---|---|
| @@ -7,7 +7,7 @@ | ||
| <body> | ||
| اس پیج پر موجود سکرپٹ میں ایک ایرر ہے۔ | ||
| <script> | ||
| lalala | ||
| </script> | ||
Add this suggestion to a batch that can be applied as a single commit.This suggestion is invalid because no changes were made to the code.Suggestions cannot be applied while the pull request is closed.Suggestions cannot be applied while viewing a subset of changes.Only one suggestion per line can be applied in a batch.Add this suggestion to a batch that can be applied as a single commit.Applying suggestions on deleted lines is not supported.You must change the existing code in this line in order to create a valid suggestion.Outdated suggestions cannot be applied.This suggestion has been applied or marked resolved.Suggestions cannot be applied from pending reviews.Suggestions cannot be applied on multi-line comments.Suggestions cannot be applied while the pull request is queued to merge.Suggestion cannot be applied right now. Please check back later.